سعید احمد:لاہور سے کراچی جانے والی3ٹرینوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
بزنس ایکسپریس دو پہر ساڑھے 4کی بجائے شام ساڑھے 6بجے لاہور سے روانہ ہوگی.
کراچی ایکسپریس شام 6 بجے کی بجائے شام 8 بجے لاہور سے روانہ ہوگی.
شاہ حسین ایکسپریس رات 9 کی بجائے 10 بجکر 15 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی.