حریم شاہ کی بیلی ڈانسر پر ڈالرز نچھاور کرنے کی ویڈیو وائرل

حریم شاہ کی بیلی ڈانسر پر ڈالرز نچھاور کرنے کی ویڈیو وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) سابق مشیر شہزاد اکبر کی تلاش میں لندن پہنچی ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ایک نجی پارٹی کی تقریب کے دوران بیلی ڈانسر پر ڈالرز نچھاور کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

  حریم شاہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں حریم شاہ کو بیلی ڈانسر پر ڈالرز نچھاور کرتے اور اُن کے ساتھ بالی وڈ گانے پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حریم نے ایک نجی پارٹی کی تقریب کے دوران بیلی ڈانسر پر ڈالرز نچھاور کیے، اس دوران بیک گراؤنڈ میں بالی وڈ گانے دلنشین پر بیلی ڈانسر کو ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ حریم شاہ کے مطابق وہ لندن پی ٹی آئی دورمیں مشیر احتساب کے عہدے پرکام کرنے والے شہزاد اکبر کی تلاش میں آئی ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer