نماز جنازہ کے دوران افسوسناک واقعہ

Firing in Peshawar
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  لکی مروت میں نماز جنازہ پر فائرنگ سے3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے   لکی مروت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا،  جنازے کے دوران  کچھ افراد فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔

جنازے پر فائرنگ کا یہ واقعہ ٹپ تختی خیل میں پیش آیا جس میں یہ ہلاکتیں ہوئیں، ملزمان فائرنگ کے فوری بعد فرار ہوگئے۔ واقعہ پرانی دشمنی کی بناء پر پیش آیا جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر