ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلمان خان کے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری،ویڈیو دیکھیں

Indian actor
کیپشن: Salman khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سلمان خان کا شمار بھارت کے ٹاپ اداکاروں میں ہوتا ہے،انہوں نے اپنے مداحوں کو اپنے نئے گانے سے متعلق آگاہ کیا ہے جو جلد ہی ریلیز ہو گا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکار سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے گانے کا پہلا لک شیئر کیا ہے،صرف یہی نہیں بلکہ سلمان خان نے اپنی پوسٹ کے ذریعے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری کی ہے۔

   سلمان خان کا یہ گانا بھارتی گلوکار گورو کی آواز میں گایا گیا ہے اور یہ ایک محبت کی کہانی پر مبنی ہے۔ گانے کے لئے اداکار سلمان خان کو ایک نیا لک بھی دیا گیا ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے، یہ گانا رواں ماہ کی 22 تاریخ کو ریلیز کیا جائیگا۔