ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان ، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان ، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
کیپشن: Pakistan Vs India
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ آسٹریلیا میں 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک کھیلا جائے گا، پاکستان براہ راست سپر 12 راؤنڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔

بھارت کے علاوہ بنگلا دیش اور جنوبی افریقا سمیت پہلے راؤنڈ کی دو ٹیمیں بھی پاکستان سے مقابلہ کریں گی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ 23 اکتوبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر