معروف ہدایتکار کی طبیعت ناساز، ہسپتال داخل 

معروف ہدایتکار کی طبیعت ناساز، ہسپتال داخل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی وڈ انڈسٹری کے نامور ہدایتکارو فلمساز شہزاد رفیق کو دل کا دورہ، پمز ہسپتال میں داخل کروادیا گیا۔

شہزاد رفیق کو پمز ہسپتال اسلام آباد کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کر کےعلاج کیا جارہا ہے۔ شہزاد رفیق کو رات سے ہی سینے میں درد تھی جس کی شدت مزید بڑھنے پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا۔

نامور ہدایتکار شہزادرفیق نے گھونگھٹ، نکاح، رخصتی، محبتاں سچیاں، سلیوٹ سمیت کئی فلموں میں ہدایت کاری کی۔