ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا:بچے سے بدفعلی کرنیوالا ٹک ٹاکر اچھو ڈان گرفتار

سرگودھا:بچے سے بدفعلی کرنیوالا ٹک ٹاکر اچھو ڈان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سرگودھا پولیس نے کمسن بچے سے بد فعلی کرنے والے ٹک ٹاکر اچھو ڈان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے سلانوالی کے علاقے میں کارروائی کی جس کے دوران  کمسن بچے کے ساتھ  بد فعلی کے ملزم  اچھو ڈان کو گرفتارکرکے ایف آئی آر درج کر لی ۔ سوشل میڈیا پر اچھوں ڈان کی پولیس والوں کے ساتھ ویڈیو بھی  وائرل ہوئی ہے۔ اچھو ڈان ٹک ٹاکر ہے جس کے فالوورز ملینز میں ہیں ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے میں کردار ادا کریں گے۔