ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افسران کی قلت برقرار،حکومت پنجاب نے وفاق سے نئے افسران مانگ لیئے

افسران کی قلت برقرار،حکومت پنجاب نے وفاق سے نئے افسران مانگ لیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) پنجاب میں افسران کی قلت برقرار، وفاق اور پنجاب مل کر بھی کمی پوری نہ کر سکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں افسران کی قلت کا سامنا ہے، صوبائی حکومت نے ایک بار پھر وفاق سے رابطہ کیا ہے کہ آسامیاں پر کرنے کے لئے، گریڈ 17، 18 اور19 کے افسران جن کے پاس پنجاب کا ڈومیسائل ہے انہیں پنجاب بھیجا جائے،محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے وفاقی حکومت کو باقاعدہ خط بھی لکھ دیا ہے۔

پنجاب میں خالی اسامیوں کو پر کرنے کے لئے چیف سیکرٹری کے پاس چوائس بہت محدود ہے۔