سٹی 42:عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے پنجاب حکومت نے بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔
پنجاب بھر میں 26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان ہوگیا ۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
12ربیع الاول کے موقع پر 26 اگست بروز بدھ کوعام تعطیل ہوگی۔ 26 اگست کو پنجاب کے تمام سرکاری دفاتر اور ادارے بند رہیں گے۔
