ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس 574 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس 574 پوائنٹس بڑھ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام تیزی پر ہوا، ہنڈریڈ انڈیکس 574 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 77 ہزار 166 کی سطح پر بند ہوگیا۔

کاروباری دن کے دوران مجموعی طور پر 565 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، جن میں 246 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 216 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں 35 ارب روپے سے زائد مالیت کے 68 کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا۔