ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت میاں میرؒ کے سالانہ عرس کی 2 روزہ تقریبات آج سے شروع

حضرت میاں میرؒ کے سالانہ عرس کی 2 روزہ تقریبات آج سے شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ارباز خان:حضرت میاں میرؒ کے 403ویں سالانہ عرس کی2روزہ تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا۔

عرس کی تقریبات کا آغاز چادر پوشی کی تقریب سے کیا جائے گا، جس میں سیکرٹری اوقاف پنجاب احسان بھٹہ سمیت اہم شخصیات شرکت کریں گی۔بعد از نماز جمعہ حضرت میاں میرؒ کانفرنس بھی منعقد ہوگی۔

حضرت میاں میرؒ کا 403واں سالانہ عرس 2 روز تک جاری رہے گا۔