پاکستانی طلبا کی چائنیز ایمبیسی آمد پر چینی سفارت خانے کی جانب سے پیغام جاری

 پاکستانی طلبا کی چائنیز ایمبیسی آمد پر چینی سفارت خانے کی جانب سے پیغام جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستانی طلبا کی چائنیز ایمبیسی آمد  پر  چینی سفارتخانے کی جانب سے تہہ نہیتی پیغام جاری کیا گیا  ہے ۔ 

 تفصیلات کےمطابق پاکستان طلبا نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور  تائیکو ناٹس سے گفتگو میں شریک ہوئے ، چاینیز ایمبیسی کی جانب سےکہا گیا ہےکہ  نوجوان ہی پاک چین دوستی کا مستقبل ہیں، ہمارا آہنی بھائی چارہ نسل در نسل چلتا رہے۔