ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کے بڑے شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پاکستان کے بڑے شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:چاند رات کے موقع پر  پاکستان  میں ایک بار پھر سے زلزلے کےجھٹکےمحسوس کیےگئےہیں ۔ 

 تفصیلات کےمطابق پاکستان کےبڑے شہر سوات میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، شہری استغفراللہ کا ورد کرتےہوئے گھروں ، ہوٹلوں اور دفتروں سے باہر نکل آئے ۔ 

 زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلے کی شدت 5.7 ریکٹر سکیل ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ مرکز افغانستان بتایا جا رہا ہے، واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سے ایشیا میں مسلسل زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں، یہاں تک کہ 7.7 شدت کا زلزلہ بھی آیا ۔