ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید الفطر کے موقع پر لیسکو نےعوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

عید الفطر کے موقع پر لیسکو نےعوام کو بڑی خوشخبری سنا دی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عید الفطر کے موقع پر لاہور بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

یہ خوشی کی خبر لیسکو کے ترجمان نے لاہور کے شہریوں کو سنائی ہے۔لیسکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور میں عید کی چھٹیوں کے دوران لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

ترجمان لیسکو کا یہ بھی کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے عملہ فیلڈ میں موجود رہے گا۔

Ansa Awais

Content Writer