ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بابا گرونانک کی برسی، آج سے تقریبات کا آغاز

بابا گرونانک کی برسی، آج سے تقریبات کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز  آج سے ہوگا۔

 دربار کرتار پور کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔

 بابا گرو نانک کی برسی کی اختتامی تقریب 22 ستمبر کو ہوگی۔

 ہیڈ گرنتھی سردار گوبند سنگھ نے کہا کہ بھارت نے تقریبات میں شرکت کے لیے یاتریوں کو آنے کی اجازت نہیں دی۔