ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم ٹاؤن: فلائی اوورپر رکشہ الٹ گیا،4افراد زخمی

مسلم ٹاؤن: فلائی اوورپر رکشہ الٹ گیا،4افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:مسلم ٹاؤن فلائی اوورپر رکشہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا،4افراد زخمی ہوگئے۔

حادثے کےباعث فلائی اوور پر ٹریفک جام،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔