ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاد باغ میں 23 سالہ خاتون کی مبینہ خودکشی

شاد باغ میں 23 سالہ خاتون کی مبینہ خودکشی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری : شاد باغ کے علاقے شیر شاہ روڈ کے قریب 23 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق متوفیہ کی شناخت 23 سالہ زینب بی بی کے نام سے ہوئی ہے واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ضروری قانونی کارروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔