ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویڈیو؛ معروف گلوکارہ کو ہراساں کرنے کا واقعہ، بااثر شخص نے تھپڑ رسید کر دیا

ویڈیو؛ معروف گلوکارہ کو ہراساں کرنے کا واقعہ، بااثر شخص نے تھپڑ رسید کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جہانگیر عالم : ڈہرکی کے علاقہ میرپورماتھیلو میں رات گئے خاتون گلوکارہ کو ہراساں کرنے کی کوشش، بااثر شخص خورشید مہر نے خاتون گلوکارہ کو تھپڑ رسید کر دیا۔

 پولیس کے مطابق گلوکارہ سویرا سندھو کو شادی تقریب میں گلوکاری کے لیے بلایا گیا تھا، خاتون گلوکارہ کی تذلیل کر کے انہیں ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ 
سویرا علی نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے.