ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجہ ریاض کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست جمع

 راجہ ریاض کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست جمع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے درخواست جمع کرادی۔

رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کو قومی اسمبلی  میں اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے درخواست  اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی جس پر 17 ارکان اسمبلی کے دستخط  ہیں۔

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے اپوزیشن لیڈر کیلئے حامی ارکان کے دستخطوں سے آج درخواستیں مانگی ہیں جب کہ درخواستوں کی اسکروٹنی بھی آج ہوگی جس کےبعد اکثریتی حمایت رکھنے والے کو اپوزیشن لیڈر بنایا جائے گا۔