سٹی 42: وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاھ سیہون پہنچ گئے۔
وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کی ابائی گاوں واہڑ آگئے ۔ واہڑ میں وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے اپنے والدین کے مزاروں پر حاضری دی۔
وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ رات اپنی رہائشگاہ واہڑ میں قیام کریں گے۔
وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کل اپنے حلقے کے لوگوں سے عید ملیں گے ۔