ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھانجے کا ساتھیوں کیساتھ ملکر ماموں پر تشدد، ویڈیو وائرل

بھانجے کا ساتھیوں کیساتھ ملکر ماموں پر تشدد، ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری :جائیداد سے عاق کیے جانے کی رنجش پر بھانجے کا ماموں پر تشدد، ساتھیوں کے ہمراہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
 مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم سرفرازنےدھوکےسےدکان پربلایااورنشہ آورمشروب پلایا ۔

مدعی عثمان کے مطابق  بیہوش ہونےپرملزم قریبی کوارٹرمیں لےگیاجہاں ساتھیوں کےہمراہ تشددکیا ۔

   ایف آئی آر  کے مطابق ملزمان نے بیگ سے قیمتی موبائل فونز اور نقدی نکال لی ،ملزم سرفراز کو اس کے والد نے جائیداد سے عاق کیا ہے ،ملزمان کو شبہ ہے کہ متاثرہ شخص نے جائیداد سے عاق کروانے میں کردار ادا کیا ۔