ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالی وڈ فلم جون 14جولائی کو ریلیز کی جائے گی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی وڈ فلم جون 14جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

فلم کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ فلم کی کاسٹ میں عاشر وجاہت،  سلیم معراج، رومیسہ خان اور رضا سموں سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ فلم کے مصنف و ہدایتکار بابر علی ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer