فلم کو بڑی محنت سے بنایا ہے، امید ہے عوام کو پسند آئے گی، اداکار شہروز سبزواری

فلم کو بڑی محنت سے بنایا ہے، امید ہے عوام کو پسند آئے گی، اداکار شہروز سبزواری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: اداکارہ سائرہ یوسف اور اداکار شہروز سبزواری نے فلیٹیز ہوٹل میں فلم کے حوالے سے بات چیت کی۔

  فلم بے بی لیشئز کے حوالے سے پریس بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم کو بڑی محنت سے بنایا ہے اور امید ہے عوام کو فلم پسند آئے گی۔ فلم عید الاضحی پر ریلیز کی جائے گی۔  

 اداکارہ سائرہ یوسف نے کہاکہ یہ ایک رومینٹک فلم ہے، اس فلم پر بہت محنت کی ہے، فلم کی سٹوری بہت اچھی ہے۔ دوسری جانب اداکار شہروز سبزواری نے کہا کہ اس پر بہت محنت کی گئی ہے، امید ہے کہ شائقین کو پسند آئے گی۔

Bilal Arshad

Content Writer