ایپل کے شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری! خوابوں کا آئی فون 16 حاصل کرنا اب پہلے سے کہیں زیادہ آسان اور سستا ہو گیا ہے۔
پاکستان میں ایپل ڈیوائسز، خاص طور پر PTA منظور شدہ ماڈلز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، ایسے میں JS بینک کی جانب سے قسطوں میں خریداری کا شاندار موقع پیش کیا گیا ہے
یہ آفر 0 فیصد مارک اپ کے ساتھ 9 ماہ تک کی قسطوں میں دستیاب ہے، جس میں نہ کوئی چھپا ہوا چارج ہے اور نہ ہی کسی قسم کا سود۔ اس کے علاوہ، وہ صارفین جو زیادہ لچکدار ادائیگی کا طریقہ چاہتے ہیں، ان کے لیے 18، 24، 30 اور 36 ماہ تک کی طویل قسطوں کے پلان بھی موجود ہیں
