ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سمن آباد انڈر پاس سے تھوڑ قبل سڑک پر بڑا شگاف پڑ گیا

سمن آباد انڈر پاس سے تھوڑ قبل سڑک پر بڑا شگاف پڑ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر کی ایک اور اہم شاہراہ پر بڑا شگاف پڑ گیا
گلشن راوی میں سمن آباد انڈرپاس سے تھوڑا قبل سڑک پر بڑا شگاف پڑ گیا،شگاف پڑھ جانے سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوگئی ، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ناقص سیوریج لائن ہونے کے باعث سیوریج بیٹھ گیا، 
واسا انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی ،حادثے سے بچاؤکیلئے شگاف والے جگہ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا