ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنجروال ، منصورہ بازارمیں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

ہنجروال ، منصورہ بازارمیں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:ہنجروال کے علاقہ منصورہ بازارمیں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کےمطابق منصورہ بازارمیں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کیا، مقتولہ کی شناخت 45 سالہ صائمہ بی بی کے نام سے ہوئی۔

پولیس و فرانزک ٹیم نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے کارروائی شروع کر دی، مقتولہ کی لاش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔