ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہر ٹاؤن:خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

جوہر ٹاؤن:خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابدچودھری :لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

 ترجمان پولیس کے مطابق  33سالہ کوثر نے چوہے مار پاوڈر کھایا ،خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی ۔

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی۔