ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکار انزی ڈی ایکس کا بسنت پر بنایا منفرد گانا ریلیز

 گلوکار انزی ڈی ایکس کا بسنت پر بنایا منفرد گانا ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) منفرد انداز کے گانے بنانے والے مشہور گلوکار انزی ڈی ایکس کا بسنت کے حوالے سے گانا ریلیز کردیا گیا .

بسنت پر بنائے جانے والے اس گانے کی شاعری یاسر علی نے لکھی جبکہ اس کی موسیقی احسن عباس نے ترتیب دی ہے ،گانے کی کمپوزیشن خود انزی ڈی ایکس نے بنائی ہے ،گانے کی ویڈیو کو بڑی بہتر انداز میں بنایا گیا ہے۔

یاد رہے کہ انزی ڈی ایکس منفرد انداز کے گانے بنانے میں مقبول ہیں اور ان کے گانے نوجوان نسل میں بے پناہ مقبول ہیں ،وہ گائیکی کے ساتھ ریپ موسیقی اور ہپ ہاپ میوزک بنانے میں بھی شہرت رکھتے ہیں۔