ساتھی فنکاروں کے جوابی نوٹس پر فیروز خان کا منہ توڑ جواب

Feroze Khan tweets
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ساتھی فنکاروں کے جوابی نوٹس بھیجنے پر فیروز خان نے خاموشی توڑ دی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر  ان دنوں تنازعات میں گھرے ہوئے  پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار فیروز خان نے سابقہ اہلیہ سمیت ساتھی فنکاروں کو قانونی نوٹس بھیجا تو ساتھی فنکاروں نے بھی جوابی نوٹس بھیج دیا۔ 

جوابی نوٹس بھیجنے پر فیروز خان نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے فنکاروں کو کرارا جواب دیا،فیروز خان نےٹوئٹر پر دو مختلف ٹوئٹ کرتے ہوئےایک طنزیہ ٹوئٹ شیئر کیا۔

دوسری جانب فیروز خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے بچے کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ ’میں نے تمہیں حاصل کرلیا‘، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ انہیں کسٹڈی کیس میں کامیابی حاصل ہوگئی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر