انارکلی دھماکہ، زخمی ہونے والے افراد کی فہرست جاری

انارکلی دھماکہ، زخمی ہونے والے افراد کی فہرست جاری
کیپشن: Anarkali Blast
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق انارکلی بم دھماکے میں درج ذیل افراد زخمی ہوئے۔ کچھ معمولی زخمیوں کو طبی امداد دے کر فارغ کردیا گیا ہے جبکہ باقی افرادمیو اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ارسلان ولدصابرحسین تحصیل جتوئی علی پورمظفرگڑھ
انورولد نامعلوم شکرگڑھ ساکن نارووال
شیرزمان ولدخان زمان ساکن مانسیرہ
محمدجمیل ولد عبداللہ انارکلی سلنڈربلاسٹ
بابوانارکلی سلنڈربلاسٹ
عبداللہ ولدوسیم کریم پارک لاہور
سلیمان احمد ولدمقصوداحمد سکونت نامعلوم
سلیمان ولداسلام چوبرجی پارک لاہور
محمدسمیع ولدحاجی عبدالعزیزبستی اللہ بخش مظفرگڑھ
اعجازولدکرامت شاہدرہ لاہور
حیدرسلطان ولدجمشید کوٹ خواجہ لاہور
ظہیراقبال ولدعبدالستارسبزہ زارلاہور
محمدعدیم ولدشیخ شجاع الدین چوبرجی پارک لاہور
احمدولدارشداردوبازارلاہور
بلال ولدفراصت شادباغ لاہور
فیصل سعیدولدعبدالعزیزاردوبازارلاہور
طاہرولدعبدالحفیظ اردوبازارلاہور
حیدرطاہرولدطاہرانارکلی چوک پان منڈی لاہور
ارشدخالدولدخالدڈیفنس روڈلاہور
اظہرولدنذرمحمدٹھوکرنیازبیگ
زوارخان ولدلطقن خان چک نمبر402 گب تاندیانوالہ
وحیدولدگل ریحان ضلع بونیر
فیصل بٹ ولدحاجی لطیف چھوٹاساندہ لاہور
نبیلہ بی بی دخترجاویدبیگم کوٹ لاہور
نشاء سلیمان دخترسلیمان احمدکراچی
ردادخترخالدڈیفنس روڈلاہورشامل ہیں

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر