ایاز صادق کی لیگی رہنما عطاء اللہ کے گھرآمد، والدہ کی وفات پر تعزیت کی

ایاز صادق کی لیگی رہنما عطاء اللہ کے گھرآمد، والدہ کی وفات پر تعزیت کی
کیپشن: City42 - Ayyaz Sadqi
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رائو دلشاد):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی لیگی رہنما عطاء اللہ بٹ کی رہائش گاہ آمد، عطاءاللہ بٹ سے انکی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی لیگی رہنما عطاءاللہ بٹ کے گھر گئے جہاں انہوں نے عطاءاللہ سے انکی والدہ ماجدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر سابق ایم پی اے حافظ میاں نعمان، ڈپٹی میئر میاں طارق، پی آر او ٹو اسپیکر قومی اسمبلی علی رضا کمبوہ،احسن ملک, کاشف رحمانی ملک اسد اور دیگر بھی موجود تھے۔