ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مصطفیٰ عامر قتل کیس،قبر کشائی کل؛ میڈیکل بورڈ تشکیل

مصطفیٰ عامر قتل کیس،قبر کشائی کل؛ میڈیکل بورڈ تشکیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مبشر حسین : مصطفیٰ عامر قتل کیس،قبر کشائی کل صبح 9بجے ہوگی 

مصطفیٰ عامر کی قبر کشائی کیلیے تین رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل  دے دیا گیا ، سی پی ایل سی کے عامر حسین بورڈ کی معاونت کریں گے

قبر کشائی کے دوران سیکیورٹی انتظامات کیلئے احکامات  بھی دیے گئے ، تفتیشی افسر محمد علی نورانی کو سیکیورٹی و لاجسٹک انتظامات کی ذمہ داری سونپی گئی ہے