ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 چیمپئنزٹرافی ، لاہوریوں کی موجیں لگ گئیں

 چیمپئنزٹرافی ، لاہوریوں کی موجیں لگ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد :  چیمپئنزٹرافی ، انگلینڈ کرکٹ ٹیم  کی نیٹ پریکٹس سے قبل کرکٹ فار گڈ ایکٹیویٹی  ، سکول کے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی 
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا قذافی سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن ہوا، نیٹ پریکٹس سے قبل انگلینڈ ٹیم نےکرکٹ فار گڈ ایکٹیویٹی میں حصہ لیا،انگلینڈ کی ٹیم نے کرکٹ فار گڈ ایکٹیویٹی میں سکول کے بچوں کیساتھ کرکٹ کھیلی
انگلش کرکٹر نے پلاسٹک کے بلے اور گیند سے کرکٹ کھیلی،بچوں کیساتھ تصاویر بنوائیں