ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ 322 ٹریفک حادثات میں 390 افراد زخمی 

لاہور؛ 322 ٹریفک حادثات میں 390 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:  24 گھنٹوں کے دوران 322 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 390 افراد زخمی ہوئے،145 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،242 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی، 
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،