(عرفان ملک)اب لاہور ہولیس کوئی افسر یا اہلکار نوکری سے برخاست نہیں ہو سکے۔سی سی پی او لاہور کانے کہا کہ کوئی افسر بھی شہر میں کسی ماتحت افسر یا اہلکار کو نوکری سے برخاست نہیں کر سکے گا،سی سی پی او نے ڈسمسل کرنے کے اختیارات افسران سے واپس لے لئے۔
تفصیلات کے مطابق اب لاہور ہولیس کوئی افسر یا اہلکار نوکری سے برخاست نہیں ہو سکے،سی سی پی لاہور فیاض احمد دیو کا کہناتھا کہ کوئی افسر بھی شہر میں کسی ماتحت افسر یا اہلکار کو نوکری سے برخاست نہیں کر سکے گا،سی سی پی او نے ڈسمسل کرنے کے اختیارات افسران سے واپس لے لیے
سنگین جرم کی صورت میں افسر یا اہلکار نوکری سے برخاست صرف سی سی پی او کے احکامات سے ہو گا۔