ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی سی ڈی کے 2 پولیس مقابلے، 2 ملزم ہلاک

سی سی ڈی کے 2 پولیس مقابلے، 2 ملزم ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سی سی ڈی کے 2مبینہ پولیس مقابلے ہوئے جس میں  2 ملزم ہلاک ہوگئے 
سی سی ڈی حکام کے مطابق اکرم پارک کےقریب سی سی ڈی نےمشکوک موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا،ملزم نے رکنے کی بجائے اہلکاروں پر فائرنگ شروع کر دی،کراس فائرنگ میں ایک ملزم مارا گیا، 2 فرار ہو گئے،ہلاک ہونیوالےملزم کی شناخت عمران کےنام سے ہوئی
سبزی منڈی پل کےقریب کراس فائرنگ میں موٹرسائیکل سوار ملزم مارا گیا،ہلاک ملزم کی شناخت اعجاز کے نام سےہوئی،پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے فرار ملزموں  کی تلاش شروع کر دی