ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرافورس پرحملےکرنیوالےآڑھتی گرفتار

پیرافورس پرحملےکرنیوالےآڑھتی گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ روز تجاوزات سے منع کرنے پر بادامی باغ کے آڑھتیوں نے پیرا فورس پر حملہ کردیا تھا  مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے آڑھتی گرفتار کرلیے 
سبزی منڈی بادامی باغ کے آڑھتی گرفتار کئےگئے،حملہ گزشتہ روز سبزی منڈی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کےدوران کیاگیا
حملے میں پیرا فورس پر تشدد، ڈنڈے سوٹوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا،پیرا فورس کے اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دی گئی تھیں
گرفتار افراد پر تشدد، کارسرکار میں مداخلت اور سڑک بند کرنیکا مقدمہ درج ہے