ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورنا کی چوتھی لہر،مزید70افراد جان سے گئے

کورنا کی چوتھی لہر،مزید70افراد جان سے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک بھرمیں گزشتہ 24گھنٹوں  کےدوران  کورونا سے مزید 70 مریض انتقال کرگئے، کورونا کے 3 ہزار 239 نئےکیسز رپورٹ  جبکہ کورونا کیسز کی مثبت شرح 6 اعشاریہ 23 فیصد رہی۔

 این سی او سی کے ادادوشمار کے مطابق   ملک بھرمیں گزشتہ 24گھنٹوں  کےدوران  کورونا سے مزید 70 مریض انتقال کرگئے،  51 ہزاد 982 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے  گئے جبکہ  کورونا کے 3 ہزار 239 نئےکیسز رپورٹ ہوئے، کورونا کیسز کی مثبت شرح 6 اعشاریہ 23 فیصد رہی۔

لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.8  ریکارڈکی گئی، گزشتہ  24گھنٹوں  کےدوران  لاہور میں کورونا سے9 افراد انتقال کرگئے  جبکہ  شہر میں کورونا کے411نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔