بلاول بھٹو زرداری کی 36 ویں سالگرہ؛ الحمرا ہال میں کیک کاٹا جائےگا

 بلاول بھٹو زرداری کی 36 ویں سالگرہ؛ الحمرا ہال میں کیک کاٹا جائےگا
کیپشن: Bilawal Bhutto Zardari ,file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی : پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 36 ویں سالگرہ شایہ نشان طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

 پیپلز پارٹی لاہور  اپنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ الحمرا ہال نمبر 1مال روڈ میں منائے گی۔ سالگرہ کی تقریب 21ستمبر بروز جمعرات  4بجے ہو گی۔ 

سالگرہ کی صدارت چودھری اسلم گل کرینگے۔ بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ تقریب میں پیپلز پارٹی کے مرکزی ،صوبائی اور ضلعی قائدین کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔