ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواں کوٹ ، نامعلوم خاتون کی لاش برآمد 

 police ,transfer ,dead body dead house
کیپشن: dead body file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (فاران یامین) تھانہ نواں کوٹ کی حدود سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے،پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کردی۔

پولیس کے مطابق خاتون کے پاس کسی قسم کی شناختی دستاویزات نہیں۔خاتون نے صاف ستھرے کپڑے پہنے ہوئے ہیں، حلیے سے خاتون کھاتے پیتے گھرانے کی معلوم ہوتی ہے، پولیس نے دونوں لاشوں کے پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردیا۔

ایک اور واقعے میں تھانہ شفیق آباد کی حدود میں زہریلی چیز کھانے سے چھیاسٹھ سالہ شخص دم توڑ گیا ،پولیس کے مطابق تھانہ شفیق آباد کی حدود میں زہریلی چیز کھانے کے باعث66 سالہ تاج محمد دم توڑ گیا،پولیس نے لاش قبضے میں لے کر  تفتشیش شروع کر دی۔