ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی پولیس کی کارروائی؛ کار لفٹر گرفتار، لاکھوں روپے برآمد

راولپنڈی پولیس کی کارروائی؛ کار لفٹر گرفتار، لاکھوں روپے برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : راولپنڈی صدر واہ پولیس نے کارروائی کے دوران کار لفٹر گرفتارکرلیا۔

پولیس کے مطابق زیر حراست شخص ساتھیوں کے ہمراہ گاڑیاں چراتا اور پشاور سے دیگر اضلاع  میں لےجا کر فروخت کرتا تھا۔ گرفتار کارلفٹر سے مسروقہ کاروں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم (8 لاکھ روپے) بھی برآمدکرلی۔

پولیس نے بتایا کہ زیر حراست شخص سرقہ وہیکلز کی وارداتوں میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہے، ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے۔

 ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا کہنا ہے کہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔