ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور پولیس کا سابق اہلکار گینگ کا سرغنہ نکلا

لاہور پولیس کا سابق اہلکار گینگ کا سرغنہ نکلا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:سابق پولیس اہلکار توقیر ساتھیوں سے ملکر شہریوں سے وارداتیں کرتا رہا، پولیس کو دوران تفتیش ملزم کے گینگ کے حوالے سے انکشاف ہوا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم توقیر کے گروہ کے لوگ جعلی اہلکار بن کر گھروں پر ریڈ بھی کر چکے،ملزم توقیر نے چند روز قبل کوٹ لکھپت میں مالک مکان پرکرایہ مانگنے پر تشدد کیا۔ 

ملزم توقیر اور ساتھیوں کیخلاف کوٹ لکھپت میں مقدمہ درج ہوا ،مرکزی ملزم توقیر تاحال پولیس کی گرفت میں نہیں آ سکا،مزید تحقیقات جاری ہے۔