ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپریم کورٹ کے جج کیلئے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا نام تجویز

سپریم کورٹ کے جج کیلئے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا نام تجویز
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے جج کیلئے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے نام کی تجویز دیدی ۔

 چیف جسٹس آف پاکستان نے سندھ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عرفان سادات کا نام تجویز کیا ،چیف جسٹس نے جے سی پی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا۔

 سندھ ہائی کورٹ کے جج عقیل عباسی سندھ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہوں گے۔