معروف اسٹیج اداکار انتقال کرگئے

معروف اسٹیج اداکار انتقال کرگئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی لاہور میں انتقال کرگئے۔

طارق ٹیڈی 12 اگست 1976 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔طارق ٹیڈی کو سانس اور جگر کا عارضہ لاحق تھا۔

طارق ٹیڈی نے سوگواران میں اوک بیٹا جنید اور دو بیٹیاں صفا مروا چھوڑیں۔

Ansa Awais

Content Writer