ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر نیٹ پر نوجوان سے محبت امریکی لڑکی کو پاکستان کھینچ لائی

انٹر نیٹ پر نوجوان سے محبت امریکی لڑکی کو پاکستان کھینچ لائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) سیالکوٹ  کے بعد ایک اور گوری سات سمندر پار  پاکستانی لڑکے کی محبت میں  لاہور پہنچ گئی ۔ 

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ گلشن راوی کے رہائشی محسن علی نے امریکی لڑکی سے شادی کر لی، محسن اور ماریہ اینجلیو کی دوستی انسٹا گرام پر ہوئی، محسن علی کی 13 ماہ سے امریکی لڑکی ماریہ اینجیلو سے باتیں چل رہی تھیں، محسن نے شادی کی بات کی تو امریکی لڑکی ماریہ اینجلیو نے لاہور میں آکر محسن علی سے شادی کر لی۔

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے 41سالہ امریکی خاتون پاکستانی لڑکے کی محبت میں سیالکوٹ  پہنچ تھی، ماریہ اسلام قبول کرنے کے بعد21سالہ کاشف سے شادی کررہی ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer