ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ ؛ میڈیکل ٹیم اڈیالہ پہنچ گئی

بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ ؛ میڈیکل ٹیم اڈیالہ پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنہ پر میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔

جیل ذرائع  کے مطابق میڈیکل ٹیم میں ڈاکٹر عارف ڈاکٹر ندیم قریشی اور دیگر ڈاکٹرز شامل ہیں ۔میڈیکل ٹیم اپنے ساتھ طبی آلات بھی لیکر آئی ہے۔

میڈیکل ٹیم میں پمز اور شفا آئی ٹرسٹ کے ڈاکٹرز موجود ہیں۔