ایف آئی اے نے جعلی آرمی افسر دھر لیا

ایف آئی اے نے جعلی آرمی افسر دھر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جعلی آرمی افسر بن کر شہری کو لوٹنے والے نوسر باز ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری، ملزم جعلی افسر بن کر شہریوں سے فراڈ کرتا تھا، پی ایم سیکریٹریٹ کے ملازم کی درخواست پر ایف آئی اے کی جانب سے مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق جعلی آرمی افسر بن کر شہری کو لوٹنے والے ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے،ورانٹ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ نے جاری کیئے۔ ملزم جعلی افسر بن کر شہریوں سے فراڈ کرتا تھا۔ پی ایم سیکریٹریٹ کے ملازم کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا۔مبینہ جعلی افسر کے خلاف مقدمہ ایف آئی اے نے درج کیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer