سٹی 42 : نواب ٹاؤن کے علاقے میں پولیس اہلکار نے شہری کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا دیا
موٹر سائیکل کواوورٹیک کرنے پرنکے تھانیدارشوکت نے اصغرپر مبینہ تشدد کیا،اے ایس آئی نے شہری پر اسکے کمسن بیٹے کی موجودگی میں تشدد کیا، کپڑے پھاڑ دیئے، متاثرہ شہری اصغر کا کہنا ہے کہ اہلکار سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا رہا،قریبی دکانداروں نے جان چھڑائی۔
اے ایس آئی شوکت نواب ٹاؤن تھانے کے انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App