سٹی 42: کاہنہ ڈیفنس روڈ پرتیز رفتار مزدا الٹ گیا،ٹریفک حادثے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے
زخمیوں میں 20سالہ مزمل،21سالہ علی رضا اور21 سالہ ابوسفیان شامل ہیں ، حادثے میں زخمی 2 افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی
حادثے کے ایک زخمی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App