ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 219 ٹریفک حادثات؛ 270 افراد زخمی 

 لاہور میں 219 ٹریفک حادثات؛ 270 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 219 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 270 افراد زخمی ہوئے، 94 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 175 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔